مسلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ پہلی قسط: امریکہ کے صوفی 1.1

Rating
Visits 123 Visits
Ratings 0 Ratings
Duration: 8:00
Source: YouTube
Author: MuslimsAmerica
Found: Jul 12, 2008

Powered by Truveo

مسلمانوں کا امریکہ ۔۔۔ پہلی قسط: امریکہ کے صوفی عمران صدیقی واشنگٹن July 11, 2008 مجھے دنیا کے مختلف ممالک میں جانے کا اتفاق ہوا ہے۔عموماًلوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا امریکہ میں مسلمان بستے ہیں؟ اگر ہاں، تو پھر، کیا وہ دوسرے مسلمانوں کی طرح ہی ہوتے ہیں؟ وہ کس طرح کے کپڑے پہنتے ہیں، وہ کس طرح نماز پڑھتے ہیں،اسلام کے کس مَسلک کو مانتے ہیں، وہ روزگار کس طرح کماتے ہیں؟ دوسری طرف، کچھ لوگوں کے نزدیک، اِس طرح کی سوچ ہی حیران کُن ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ امریکہ کے خلاف دنیا میں غلط تاثر پایا جاتا ہے، اور یہ تاثر اِس کےبرعکس بھی ہے۔ اب جب کہ میں امریکہ میں ہوں اِس لیے میری یہ کوشش ہوگی کہ اِن پیچیدہ سوالات کے جوابات معلوم کروں، اور یہی بات مجھے امریکی ریاست پینسلوینیا کے گَھنے جنگلوں میں چھپے ہوئے ایک پراسرار مقام کی طرف کھینچ کر لےجار رہی ہے۔
Language: Arabic
Category: News
Tags: مسلمانوں, کا, امریکہ, ۔۔۔, پہلی, قسط:, کے, صوفی, 1.1
Country:


Please note that Find Internet TV does not host any videos or allow users to upload videos. The video is provided and hosted from a third party server. The source is noted to the right of the video and depending on the source, the author and copyright may be listed as well. The information provided here is aggregated from the source and provided by video search engines. Find Internet TV does not host and is not responsible for the content.

Powered by Truveo

  Related Videos


About     Advertise     Contact     Suggest a Site     Terms     Privacy Policy     Blog